مولانا فضل الرحمٰن نے نئے مشن پر کام شروع کردیا ، جلد پاکستانیوں کو کیا سرپرائز ملنے والا ہے ؟ بڑی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی محمد صالح ظافر کی ایک رپورٹ کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی ڈی ایم اجلاس کے محض دو روز بعد ہی متحدہ حزب اختلاف میں شامل سربراہوں کے رابطے بحال ہوگئے ہیں ۔ اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے ایک مرتبہ پھر قائدانہ کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے

نوازشریف اور آصف علی زرداری سے الگ الگ صلاح مشورہ کر کے معاملات کو سنبھالنے کا کام شروع کر دیا ہے۔ نوازشریف اور آصف زرداری کے درمیان بھی کسی وقت مشاورت ہو جائے گی۔امکان روشن ہے کہ حزب اختلاف متحد ہی رہے گی اور وہ استعفوں کے حوالے سے پیداشدہ اُلجھن پر قابو پا لے گی۔ آصف علی زرداری کو پی ڈی ایم سے یکے بعد دیگرے کامیابیاں اور فائدے حاصل ہوئے ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.