نامور تجزیہ کار عمار مسعود کے والد پاکستان کی ایک نامی گرامی اور مشہور شخصیت ہیں ، بھلا کون ؟

لاہور (ویب ڈیسک) شاید آپ اس بات سے لاعلم ہوں کہ نامور پاکستانی تجزیہ کار عمار مسعود کس کے صاحبزادے ہیں ، آپ کو بتاتے چلیں کہ عمار مسعود نامور مزاحیہ شاعر انور مسعود کے صاحبزادے ہیں جو مزاح کی دنیا کا ایک جانا پہچانا نام ہیں اور چند سیکنڈز میں کسی بھی محفل کو

کشت زعفران بنا دیتے ہیں ۔۔۔۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *