دنیا کا نقشہ بدل دینے والا خطیر رقم کا منصوبہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے امریکی معیشت کو ترقی دینے کے لیے بدھ کو 23کھرب ڈالر کے ایک انفرا سٹرکچر منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اس منصوبے سے “ایک بالکل نئی معیشت وجود میں آئے گی جو چین کو پیچھے چھوڑ دے گی۔

“بدھ کو ریاست پینسلوینیا کے شہر پٹس برگ کے کارپینٹرز یونین ٹریننگ سینٹر میں اپنے منصوبے کے خدو خال واضح کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ یہ امریکہ میں سرمایہ کاری کا ایسا منصوبہ ہے، جو کئی نسلوں میں ایک بار ہی پیش کیا جاتا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *