سابقہ اداکارہ رابی پیرزادہ کے بچپن کی تصویر دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

لاہور(خصوصی رپورٹ ) رابی پیرزادہ پاکستان کی ایک ابھرتی ہوئی گلوکارہ ، میزبان و اداکارہ تھیں لیکن ایک افسوسناک واقعہ یعنی تصاویر اور ویڈیوز اسکینڈل نے انکے کیے کرائے پر پانی پھیر دیا اور وہ شوبز کو خیر باد کہنے پر مجبور ہو گئیں ، بعد میں رابی پیرزادہ نے مذہب اور قران کی طرف رجوع کرنے کا فیصلہ کیا جس نے انکی زندگی بدل دی ، آج ہم آپ کو رابی پیرزادہ کے بچپن کی چند جھلکیاں دکھائیں گے ۔۔۔۔

رابی پیرزادہ کا بچپن :

رابی پیرزادہ والد کے ساتھ :

رابی پیرزادہ والدہ کے ساتھ:

رابی پیرزادہ بھائیوں کے ساتھ :

اپنے شوہر اور بچوں کے ہمراہ

Sharing is caring!

Comments are closed.