سب کچھ مریم اور بلاول کے ناتجربہ کار ہونے کی وجہ سے ہوا ۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سابق رہنما حافظ حسین احمد کاکہناہے کہ بلاول زرداری اور مریم صفدر ابھی تک سیاسی تربیت کے مراحل میں ہیں،دونوں کی ناتجربہ کاری سے جمہوری عمل کی بحال کی جدوجہدمیں مشکلات آئیں ۔جے یو آئی کے سابق رہنما کاکہناتھا کہ پتھر پھینکنے سے پہلے دیکھ لیں

کہ خودتوکسی مصلحت کے شیش محل میں نہیں بیٹھے،بلاول بھٹو کا لاڑکانہ ضمنی الیکشن سے متعلق جے یو آئی سے گلہ نامناسب ہے،گلہ اس لئے نہیں بنتاکیونکہ اپوزیشن کااتحادانتخابی اتحاد نہیں ۔ حافظ حسین احمد کاکہناتھا کہ یوسف رضاگیلانی نے باباردعویٰ کیا ان کے معاملے میں اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار ہے ،کبھی اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی وارننگ دی جاتی ہے،کبھی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیلئے ان سے ہی بھرپور تعاون کیا جاتا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *