نامور بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے بچپن اور جوانی کی تصاویر

لاہور (خصوصی رپورٹ ) مادھوری ڈکشٹ کے نام سے کون واقف نہیں ، بھارتی فلم انڈسٹری میں انکا ایک نام اور مقام ہے ، اعلیٰ معیار کی سپر ہٹ فلمیں اپنی زبردست اداکاری کے ساتھ انہوں نے انڈسٹری کو دیں ۔ مادھوری کا اصل نام مادھوری شنکر ڈکشٹ ہے ، وہ 15 مئی 1967 کو مہاراشٹرا میں پیدا ہوئیں ۔

اور انہوں نے مائیکروبیالوجی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رکھی ہے ۔ مادھوری کی شادی 1999 میں ڈاکٹر شری رام مدھو سے ہوئی جن سے انکے 2 بیٹے ہیں ۔۔۔ مادھوری کے بچپن اور اوائل جوانی کی تصاویر ملاحظہ کریں

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *