پاکستانیوں کی بھابھی ثانیہ مرزا کی چند خوبصورت تصاویر

لاہور(ویب ڈیسک) ثانیہ مرزا15 نومبر 1986 کو ممبئی میں پیدا ہوئیں ۔نسر سکول حیدر آباد میں ابتدائی تعلیم حاصل کی ،،سینٹ کالج حیدرآباد سے ہی کالج کی تعلیم مکمل کی ۔2003 میں باقاعدہ ٹینس پلیئر کے طور پر سامنے آئیں اور دیکھتے ہی دیکھتے کامیابیاں حاصل کرنے لگیں،ٹینس میں ۔انکے کوچ انکے والد عمران مرزا اور مشہور کھلاڑی راجر اینڈرسن تھے۔

ثانیہ مرزا نے سینکڑوں قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں فتح حاصل کی ، 2016 میں انہیں بھارت کے اعلیٰ سرکاری ایوارڈ پدما بھوشن سے نوازا گیا ۔ثانیہ مرزا نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کی ، ان کا ایک بیٹا اذہان ہے ۔۔ ثانیہ مرزا کی چند خوبصورت تصاویر ملاحظہ کریں ۔۔۔۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *