کل وزیراعظم عمران خان کس وقت اور کس نمبر پر شہریوں کی کالز سنیں گے ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اتوار کو عوام کی ٹیلیفون کالز سنیں گے، وزیراعظم صبح ساڑھے 11 بجے سے دوپہر ایک بجے تک کالز سنیں گے۔عوام اتوار کو وزیر اعظم عمران خان سے 0519224900 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔سینیٹر فیصل جاوید خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا

کہ وزیراعظم عمران خان 4 اپریل کو ٹیلیفون پر آپ کے سوالات کے جواب دیں گے۔خیال رہے کہ پہلے وزیراعظم عمران خان کا عوام کے ٹیلیفون کالز سننے کا وقت دوپہر تین بجے بتایا گیا تھا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *